
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے حوالے سے افسوسناک خبر سامنے آگئی، ہر آنکھ اشکبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے قوم سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعاکی اپیل کی ہے۔
جاویدآفریدی کی والدہ کے انتقال کی خبر پر مختلف سماجی، سیاسی اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کی جانب سے بھی تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Leave a Reply