سمیرا نامی لڑکی پر آسیب کا اثر تھا اسکی ماں اسے ششماد نامی جعلی پیر کے پاس لے گئی جس نے بہانے سے ویڈیو بنا کر۔۔۔

اپنی مشکلیں آسان کرانے کے چکر میں نوجوان لڑکی اپنا سارا مستقبل اور عزت تار تار کرا بیٹھی!جعلی پیر نے 21سالہ لڑکی کی زندگی برباد کر دی
21سالہ نادیہ اپنی مشکلات کے حل کے لیے ایک پیر کے پاس پہنچی تو پیر اسکے پیچھے پڑ گیا۔

تھانہ نارنگ منڈی کی حدود میں آصف نامی جعلی پیر نے نادیہ کو دم کرنے کے بہانے بلایا اور اپنی باتوں میں ورغلا لیا، نادیہ آصف کی باتوں میں آگئی اور وہ جو کہتا وہ کرتی چلی گئی!آصف ،نادیہ کو دم کرنے کے بہانے اسکے ( ک پ ڑ ے )اترواتا اور پھر اس سے غلط کام شروع کردیتا، ایسا کرت کرتے آصف نے نادیہ کی 150سے زائد ویڈیو بنا لیں وہ بھی خفیہ کیمروں سے اور پھر بلیک میلنگ کا سلسلہ چل نکلا، پھر نادیہ آصف سے ڈیڑھ سال تک بلیک میل ہوتی رہی!پھر ایک دن نادیہ کا صبر جواب دے گیا اور اس نے میڈیا نمائندگان سے رابطہ کر کے نہ صرف ساری سٹوری بلکہ کچھ ویڈیو ز بھی بطور ثبوت مہیا کر دیئے۔

One response to “سمیرا نامی لڑکی پر آسیب کا اثر تھا اسکی ماں اسے ششماد نامی جعلی پیر کے پاس لے گئی جس نے بہانے سے ویڈیو بنا کر۔۔۔”

  1. Jon says:
    Your comment is awaiting moderation.

    Hi,

    I hope this email finds you well. I wanted to let you know about our new BANGE backpacks and sling bags that just released.

    Bange is perfect for students, professionals and travelers. The backpacks and sling bags feature a built-in USB charging port, making it easy to charge your devices on the go. Also they are waterproof and anti-theft design, making it ideal for carrying your valuables.

    Both bags are made of durable and high-quality materials, and are perfect for everyday use or travel.

    Order yours now at 50% OFF with FREE Shipping: http://bangeshop.com

    Thank You,

    Jon

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *