
بڑی خبر: وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی خوش خبری سنا دی
نوجوانوں کیلئے ملازمت اور تکنیکی تربیت حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم ، وزیراعظم سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات، وزیراعظم نے یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار تیز کرنے اور نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے کوششوں میں مزید اضافہ کرنے کی ہدایت
Leave a Reply