رمضان نگہبان پیکج‘ کی منظوری، صوبے بھر کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو کتنی رقم ملے گی ؟اعلان ہو گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکج کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ رمضان کے بابرکت مہینے میں کوئی دسترخوان خالی نہیں رہے گا اور نہ ہی کوئی مستحق فرد تنہا ہوگا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مطابق اس پیکج کے تحت صوبے بھر کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10،10 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے جبکہ نادار افراد کو نگہبان کارڈز مہیا کیے جائیں گے۔عظمیٰ بخاری نے کہاکہ اس کے علاوہ پنجاب بھر میں ’مریم کے مہمان‘ کے نام سے دسترخوان لگائے جائیں گے اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے رمضان سہولت بازار بھی قائم کیے جائیں گے۔’رمضان نگہبان پیکج کا مقصد مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنا اور مستحق افراد کو رمضان کے دوران ریلیف فراہم کرنا ہے۔‘ واضح رہے کہ رمضان المبارک میں ہر سال حکومت کی جانب سے مستحق افراد کے لیے پیکج کا اعلان کیا جاتا ہے  جبکہ وفاقی حکومت بھی مستحقین کی مدد کرتی ہے۔

48 responses to “رمضان نگہبان پیکج‘ کی منظوری، صوبے بھر کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو کتنی رقم ملے گی ؟اعلان ہو گیا”

  1. Farhan Mubarak Arain says:

    Landlord

  2. Malik Younis hissam Malik Younis hissam says:

    رمضان نگھبان

  3. Asif Ali says:

    غریب ادمی مزردو

  4. Aqib Javed says:

    How to apply in it

  5. Iqbalkhan says:

    Iqbalkhan
    03217566338

  6. Da Khana khas radhan tahseel sahiwal dstric sargodha

  7. سفید پوش لوگوں کو اس سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا عوام کو بھیک پر نہ لگائیں کام کے مواقعے پیدا کریں

  8. ڈاکنا خاص ادووار تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ داخلہاس

  9. Please help
    3730406166690
    Naila Azeem
    03174049337

  10. Farman kha says:

    Please support chahie

  11. M Shahbaz says:

    Daira din panha
    Cha ghazi Wala
    Tiba mustakil dar meyani

  12. im7621854@gmail.com tehsil munchhnabad jila bahawalnagar khulasanam

  13. Toseef Ahmed says:

    Main majdui karat ho

Leave a Reply to Imtiaz Hussain Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *