
شاہد آفریدی نے آج دل خوش کردیا جو کام حکمرانوں کا تھا وہ کام شاہد آفریدی نے کردیا تین دن پہلے۔۔۔
شاہد خان آفریدی نے آج دل خوش کردیاجو کام حکمرانوں کاتھا وہ کام شاہد خان آفریدی نے کردیا رپورٹ کے مطابق تین دن پہلے کوئٹہ میں کوئلے کے کان میں جاں بحق ہونے والا نوجوان جس کی معصوم بچیاں اپنے والد کی قبر پر بیٹھ کر رو رہی تھی ویڈیو وائرل ہوئی اس ویڈیو نے سب کو رولایا تھا رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی نے بہت جلد ان کے گھر جانے کا اعلان کردیا ہیں اور اس پوری فیملی کی کفالت اسکے بچوں کی تعلیم کا زمہ داری لینے کا فیصلہ کرلیا ہیں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں خود بیٹیوں کا باپ ہوں لیکن جب سے ان بچیوں کو دیکھا ہیں نیند نہیں آرہی ہیں انسان کا کوئی نعم البدل نہیں ہیں لیکن جو اس کے بچے پیچھے بےسہارا ہوگئے ہیں ان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا بطور مسلمان ہم سب کی زمہ داری ہیں اور میں یہ زمہ داری اٹھاؤں گا۔
Leave a Reply