ہسپتالوں میں دل کے مریضوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے ‘اسٹینٹ’ کی اصل قیمت چند ہزار مگر۔۔۔

یہ ایک کڑوا سچ ہے کہ آج ہارٹ اٹیک دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورت میں ڈاکٹرز فوراً ‘اینجیو پلاسٹی’ کا مشورہ دیتے ہیں۔ دل کی نالی میں جو اسپرنگ (سٹینٹ) ڈالا جاتا ہے، اس کی لاگت نہایت کم ہوتی ہے لیکن مریضوں سے 3 سے 5 لاکھ روپے تک وصول کیے جاتے ہیں۔ اور ستم ظریفی یہ ہے کہ کچھ عرصے بعد اسی اسپرنگ کے اردگرد دوبارہ چربی (کولیسٹرول) جمع ہو جاتی ہے اور دوسرا اٹیک آ جاتا ہے۔

ہسپتالوں کی اس لوٹ مار اور آپریشن کی اذیت سے بچنے کے لیے، قدرت کی ان چار چیزوں میں چھپا یہ آزمودہ نسخہ استعمال کریں:

ادرک کا رس (1 کپ): خون کو پتلا کرتا ہے اور درد کو 90 فیصد تک کم کرتا ہے۔

لہسن کا رس (1 کپ): دل کی بند شریانیں (بلاکیج) کھولتا ہے اور بی پی نارمل کرتا ہے۔

لیموں کا رس (1 کپ): خون صاف کرتا ہے اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔

ایپل سائڈر سرکہ (1 کپ): اعصاب کو کھولتا ہے اور جسم کی تھکاوٹ دور کرتا ہے۔

بنانے کا طریقہ:
ان چاروں کو ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب پانی اڑ کر 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں۔ اب اس میں 3 کپ خالص شہد ملا لیں۔ روزانہ صبح نہار منہ اس کے 3 چمچ پی لیں۔ ان شاء اللہ دل کی بند نالیاں کھل جائیں گی۔

ایمرجنسی میں کیا کریں؟ (جب آپ اکیلے ہوں)
فرض کریں آپ ڈرائیو کر رہے ہیں یا گھر میں اکیلے ہیں اور اچانک سینے میں شدید درد اٹھتا ہے جو جبڑے تک جاتا ہے۔ ہسپتال دور ہے اور آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ بے ہوش ہونے والے ہیں۔
ایسی حالت میں زور زور سے کھانسنا شروع کر دیں۔ ہر بار کھانسنے سے پہلے ایک لمبی سانس لیں، اور اتنے زور سے کھانسیں کہ سینے پر دباؤ پڑے۔ یہ عمل ایمبولینس یا مدد آنے تک ہر 2 سیکنڈ بعد دہرائیں۔ زور کی سانسوں سے پھیپھڑوں کو آکسیجن ملے گی اور کھانسنے کے دباؤ سے دل خون کو پمپ کرتا رہے گا۔

یہ معلومات کسی کی جان بچا سکتی ہے۔ اسے صرف اپنے تک محدود نہ رکھیں، آج ہی اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *