کہتے ہیں سب سے بدتر موقع انسان کو وہ لگتا ہے جب جذبات کا مذاق بنایا جاٸے اس تصویر میں جو۔۔۔۔

کہتے ہیں سب سے بدتر موقع انسان کو وہ لگتا ہے جب جذبات کا مذاق بنایا جاٸے

😰
😰
اس تصویر میں جو دولہا ہے اس نے شادی پر باٸیک کی ڈیمانڈ کی تھی جو کہ بالکل غلط ہے کیونکہ ہر کوئی صاحب حیثیت نہیں ہوتا اور ویسے بھی جس نے آپ کو اپنہ جگر گوشہ یعنی اپنی بیٹی آپ کو دے دی مگر کیا رہ گیا لیکن ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جس میں انسانیت ختم ہوتی جا رہی ہے دلہا نے گاڑی کی ڈیمانڈ کی تھی اور پھر دلہن کے بھائیوں نے اپنے ہونے والے بہنوئی کی خواہش پوری کر دی اور  لو دیکھ لو باٸیک مل گٸی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *