
کم آمدن والے افراد کیلئے پنجاب میں اہم ترین منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کم آمدن افراد کیلئے گھروں کی فراہمی کے ایک اور منصوبے کا آغاز کردیا گیا جس کے تحت اڑھائی سے 3 مرلہ سرکاری اراضی پر 37 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر ممکن ہوگی۔
وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کو پنجاب افورڈایبل ہاؤسنگ کے پراجیک ڈائریکٹر عمران علی سلطان نے بریفنگ میں بتایا کہ ورلڈ بینک کے اشتراک سے پنجاب میں 25 اضلاع کے 35 مقامات پر گھروں کی تعمیر کا آغاز ہوگا جن میں لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ، لیہ ، خانیوال سمیت 25 اضلاع شامل ہیں۔
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کے مطابق سرکاری اراضی پر اگلے 3 ماہ میں پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے تعمیراتی کاموں کا آغاز ہوگا۔ مستحق خاندانوں کو اپنے گھروں کی فراہمی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اولین ترجیحات میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ 5 سال کی مدت میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام بھی 5 لاکھ سے زائد خاندانوں کے گھر مکمل کرے گا، افورڈایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ میں کم سے کم اقساط کی رقم کا تعین کیا جائے گا۔
Farooqmasih 3520166032679
Naeem kayan
03277881456
noman.ahmmad35@gmail.com
nadeemjancom101@gmail.com
Muhammad waseem 03148095295
اسلام وعلیکم سر جی میں دوبئ میں جاب کرتا ہوں مجھے گھر چاہیے تین مرلے کا جس کی قسط میں بآسانی سے جمع کرو سکتا ہوں دعا گو عاشق حسین راولپنڈی 00971559941648
Bihy Mira nam AYAz hy plz apply kr mujhy 03052116633
Mera name Nasir ha ma out of city ma job karta or ma kafii majbor insan ho k ma khud ka Ghar nhii bna sakta ma to just request he kar sakta ho baki Allah pak ki zaat behtar jantii ha 03061072015