
نہ 10 کروڑ نہ 20 کروڑ اور نہ ہی 50 کروڑ بلکہ فیصل آبادی ٹک ٹاکر نے کتنے کروڑ کی گاڑی خرید لی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد کے ٹک ٹاکر نے تو اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے۔۔۔پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی، فیصل آباد کے ٹک ٹاکر نے 64 کروڑ روپے کی لیمبورگینی منگوا لی۔
ذرائع کے مطابق اس مہنگی گاڑی کی شپمنٹ پر 11 کروڑ روپے خرچ ہوئے، جبکہ 43 کروڑ روپے کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز کی مد میں ادا کیے گئے۔ اس طرح مجموعی لاگت 64 کروڑ روپے تک جا پہنچی، جو اب تک پاکستان میں امپورٹ ہونے والی سب سے مہنگی گاڑی سمجھی جا رہی ہے۔
Leave a Reply