
پاکستانی لڑکے نے یورپ میں گوری کے ساتھ شادی کرنے کے بعد گھر فون کیا، والد سے کہنے لگا کہ۔۔۔
پاکستانی لڑکے نے یورپ میں گوری کے ساتھ شادی کرنے کے بعد گھر فون کیا، والد سے کہنے لگا ،بابا میں گوری لڑکی کے ساتھ شادی کی ہے،
باپ کو غصہ آیا کہنے لگا کہ آپ نے کس طرح ایک کافر لڑکی کے ساتھ شادی کی
لڑکا پریشان ہوا اور کہنے لگا کہ انہوں نے اسلام قبول کیا ہے اور میں اگلے ہفتے پاکستان آ رہا ہوں آپ ناراض نا ہوں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
اگلے ہفتے میاں بیوی پاکستان آ گئے،
گوری نے جب دیکھا کہ لڑکے کا والد کافی بوڑھا اور کمزور ہے تو ان کا خصوصی خیال رکھنا شروع کیا، صاف ستھرے کپڑے، صبح ناشتے میں جوس شام پھر جوس شیمپو سے بال داڑھی کی صفائی سسر کا بہت خیال رکھا
چند دن بعد بیٹا والد کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ
بابا اس کافر سے کوئی شکایت تو نہیں
بابا کہنے لگا کہ بیٹا سچ پوچھیں تو اس گھر میں
آپ کی والدہ سے بڑھ کر دوسرا کافر کوئی نہیں
Hera pheri