
یوٹیوبر رجب بٹ اپنے وکیل پر بھی بھاری پڑ گئے ، میاں علی اشفاق کو بڑا جھٹکا لگ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں رجب بٹ اور ان کے وکیل میاں علی اشفاق اور کراچی کے وکلا کے مابین جھگڑے اور ہنگامہ آرائی کے معاملہ میں آج ڈرامائی موڑ آ گیا۔پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کےوکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کر دیا ۔
چیرمین ایگزیکٹو کمیٹی ذبیح اللہ ناگرہ نے کراچی کی سٹی کورٹ میں جھگڑے کا معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کو بھجوا دیا
Leave a Reply