
لیں جی انڈیا میں نیا کارنامہ ہو گیا ، سابق انڈین کھلاڑی اور کوچ سنجے بنگر کے بیٹے آریان بنگر نے۔۔۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لیں جی انڈیا میں نیا کارنامہ ہو گیا ، سابق انڈین کھلاڑی اور کوچ سنجے بنگر کے بیٹے آریان بنگر نے مینز انڈین کرکٹ ٹیم میں جگہ نہ بننے پر اپنی جنس ہی تبدیل کروا لی۔ لڑکے سے لڑکی بن گئے۔
اب ان کا نام آنایا بنگر رکھا گیا ہے ، ان کے والد سنجے بنگر نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی سے اپیل کی ہے کی انہیں ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل کیا جائے ، جیسا کہ باقی ٹرانس جینڈر مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔۔
Leave a Reply