بریکنگ نیوز : 20 سے 25 لاکھ تک کا قرضہ بلاسود ،کرایہ داروں کیلئے بڑی خبر…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھر، فلیٹ، پلاٹ کی خریداری اور تعمیر کے لیے ’میرا گھر میرا آشیانہ‘ اسکیم شروع کی ہے۔

اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے اسکیم سے قرض حاصل کرنے کے اہل ہوں گے جن کی مالیت 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے ہو گی۔

قرض کا دورانیہ 20 سال ہو گا، البتہ سبسڈی 10 سال کے لیے فراہم کی جائے گی۔

مرکزی بینک کے مطابق تمام روایتی اور اسلامی بینک، مائیکرو فنانس بینک اور ایچ بی ایف سی قرض فراہم کریں گے۔

بینک قرض کی پرائسنگ کائیبور پلس 3 فیصد کی شرح سے کریں گے۔

صارف کو 20 لاکھ تک قرض 5 فیصد اور 35 لاکھ قرض 8 فیصد پر فراہم ہو گا، قرض کی پروسیسنگ کی کوئی فیس نہیں ہو گی۔

10 responses to “بریکنگ نیوز : 20 سے 25 لاکھ تک کا قرضہ بلاسود ،کرایہ داروں کیلئے بڑی خبر…”

  1. Hammad Khan says:

    plat

  2. Naseer ahmad says:

    Mari halp kary palez

  3. Kabeer says:

    Aapke Bank ki policy hai to bahut acchi hai aap please hamari madad kijiye aapki madad ke mutair Hain jabardast Bank

  4. Gul Muhammad says:

    Help me bahi mujha home 🏠 banana ha ma bohat gareeb hoo help me bahi please please please please

Leave a Reply to Muhammad Akmal Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *