وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔حماد اظہر نے بھی گھٹنے ٹیک دئیے، بڑا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماحماد اظہر نے این اے 129 کاضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل 24نیوز  ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے الیکشن کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کرلیاہے،وہ کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق حماد اظہر کاٹکٹ اب ارسلان احمد کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیاہے اور وہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *