
اس تصویر کو دیکھ کر اندازا لگا لیں کہ کیا اس طرح کے شدید حادثے کے بعد کسی کا کچھ بچا ہو گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک کہاوت ہے کہ دیر سے پہنچنا کبھی نہ پہنچنے سے بہتر ہے خدارا اپنے نہیں تو اُن لوگوں کا خیال کریں جن کو آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں جو آپ کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں ایک ذرا سی غفلت لاپرواہی نہ جانے کتنے ہنستے بستے گھرانوں کو اُجاڑ دیتی ہے اور ایسی موت کبھی بھولتی بھی نہیں ہے ۔اس لئے احتیاط کریں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں اللہ تعالی نے ہم سب کو اشرف المخلوقات بنایا ہے عقل کا استعمال کریں ۔
اس تصویر کو دیکھ کر اندازا لگا لیں کہ کیا اس طرح کے شدید حادثے کے بعد کسی کا کچھ بچا ہو گا کوئی معجزہ تو ہو سکتا ہے مگر یقین کریں بڑی تباہی ہوئی ہے آگے کچھ بتانے کے قابل نہیں ہے بس اتنی سی گذارش ہے کہ اپنا اور اپنوں کا احساس اور خیال کریں۔ زندگی صرف ایک سانس ہے چل رہی ہے تو یہ جہاں گر رُک گئی تو پھر وہ جہاں۔اللہ پاک ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
Leave a Reply