
غریب والدین اپنی بچیوں کو تعلیم دلانے کی غرض سےاسکولوں ، کالجز اور یونیورسٹیز میں بجھیج دیتے ہیں مگر۔۔۔۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ غریب والدین اپنی بچیوں کو تعلیم دلانے کی غرض سےاسکولوں ، کالجز اور یونیورسٹیز میں بجھیج دیتے ہیں مگر وہاں کا ماحول بچوں کی تربیت کی بجائے اس میں مزید بگاڑ پیدا کر دیتا ہے ۔
تلخ مگر حقیقت ہے کہ غریب والدین اپنی بچیوں کو تعلیم دلانے کی غرض میں ایک اندھے اعتماد پر سکول کالجز میں داخل کرواتے ہیں مگر غلط صحبت اور ماڈرل سوش رغبت سے اکثر غمراہی کا شکار بنتی ہیں مگر ہمارے اداروں کی ذمہ داری ہے کم از کم تعلیمی اداروں کو محفوظ رکھا جاٸے ۔
Leave a Reply