
پیسے کا لالچ انسان کو نہ جانے کیا کیا کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔سوشل میڈیا کی دنیا میں غیرت سے
پیسے کا لالچ انسان کو نہ جانے کیا کیا کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔سوشل میڈیا کی دنیا میں غیرت سے کنارہ کرنا مجبوری بن جاتا ہے فالورز کی ڈیمانڈ پر یہ بھاٸی صاحب اپنی بیوی کا چہرا ریویل کر رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کیسی لگی میری بیگم ۔یعنی پیسے کی خاطر اپنے بیوی کی نمائش لگا رہے ہیں یہ بھائی صاحب۔ بس پیسہ آنا چاہئے اس کے لئے کسی قسم کی کوئی تمیز وغیرہ نہیں ہے۔
bj485072@gmail.com