پانچ اعشاریہ ایک شدت کا شدید زلزلہ، مکان لرزنے لگے
پانچ اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلہ کے مرکز کیقریبی آبادیوں میں گھر دس سیکنڈ تک لرزتے رہے۔
مڈلینڈ-اوڈیسا میٹروپولیٹن علاقے کے قریب 5.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس نے شمالی ٹیکساس کے کچھ حصوں کو کچھ دیر کے لئے ہلا کر رکھ دیا۔
یو ایس جیولوجیکل سروے نے اطلاع دی ہے کہ زلزلہ مارٹن کاؤنٹی میں شام 7 بجکر 49 منٹ پر آیا، یہ جگہ ایکرلی، ٹیکساس سے تقریباً 21 میل جنوب مغرب میں ہے۔
Leave a Reply