عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں !!! وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑی خوشخبری سُنا دی

وزیراعظم کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
عیدکے پرمسرت موقع پر پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کی سمری مستردکی،وزیراعظم
وفاقی حکومت اپنے اخراجات میں سے 69ارب روپے کی بچت کرچکی ہے،وزیراعظم
بے جا اور غیرضروری اخراجات سے گریز کرنا ہوگا، وزیراعظم
اپنے بجٹ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا تاکہ عوام پر مزید بوجھ نہ پڑے،وزیراعظم

One response to “عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں !!! وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑی خوشخبری سُنا دی”

  1. Prof: Sher Muhammad Qaisrani says:

    کیا بات ہے جناب

Leave a Reply to Prof: Sher Muhammad Qaisrani Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *