
افسوسناک سچی کہانی : مدعیوں نے معاف کردیا مگر تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص 10 سال سے جیل میں قید
افسوسناک سچی کہانی : مدعیوں نے معاف کردیا ، مگر ریاست معاف نہیں کررہی ۔۔۔ تصویر میں نظر آنے والا کراچی جیل کا قیدی عمر قید جتنی سزا کاٹ چکا ، اسے 2014 میں سز۔ائے موت ہوئی ، 7 دن بعد بلیک وارنٹ جاری ہو گئے مگر سزا پر عملدرآمد سے ایک دن قبل مق۔تول کی فیملی نے انہیں معاف کردیا۔
چنانچہ سزائے موت کے حکم پر سٹے جاری ہو گیا ۔ یہ 17 سال کے تھے جب جرم کیا ، اب 26 سال سے جیل میں قید ہیں مگر ریاست کی توجہ ان پر نہیں پڑ رہی ، انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ جیل انکی جوانی کھا گئی ، اب بڑھاپا آچکا ہے وہ کئی بیماریوں میں مبتلا ہیں ، ان سے جو غلطی ہوئی اسکی سزا بھی کاٹ چکے ہیں اور مدعیوں نے بھی معاف کر دیا ہے لہذا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر انہیں جیل سے رہا کیا جائے۔
Leave a Reply