
بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے عوام کو زبردست خوشخبری سُنا دی
بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے عوام کو زبردست خوشخبری سُنا دی، تفصیلات کے مطابق آج سے 31 دسمبر جبکہ کے پی کے میں کل سے بارشیں شروع ہوں گی۔ گلگت بلتستان اور دیگر بالائی علاقوں میں درمیانی سے شدید درجے کی برفباری متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے 02 جنوری تک اسلام آباد میں بارش متوقع ہے۔ واضح رہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے جس پر محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
Leave a Reply