
موٹروے پہ ایک گاڑی بےقابو ہو کر ٹرالر کے نیچے چلی گئی جس میں تین لوگ جان سے چلے گئے لیکن
موٹروے پہ ایک گاڑی بےقابو ہو کر ٹرالر کے نیچے چلی گئی، تین لوگ جان سے چلے گئے۔
اللہ کی شان ریسکیو کرنے والے نے بلی کی آواز سنی اور جب احتیاط سے مانو کو نکالا تو ایک بھی خراش نہیں آئی تھی۔
کہنے کو بہت آسان ہے بلی بچ گئی۔
لیکن یہ بلی جن کے ساتھ اٹیچ ہے ان کی کمی محسوس کرے گی۔ یہ پریشان ہوکر آوازیں لگائے گی۔ کھانا چھوڑ دے گی۔
سٹریس میں چلی گئی تو بچنا مشکل ہو جاتا ہے۔
Leave a Reply