
انتہائی افسوسناک خبر!!! پیپلز پارٹی کے بانی رہنما و سینئر سیاستدان انتقال کر گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احسن ابدال میں پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار اشعر حیات خان کے والد انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر سکندر حیات خان مرحوم پیپلز پارٹی کے بانی رہنماوں میں شامل تھے،ڈاکٹر سکندر حیات 1935میں بھارت میں پیدا ہوئے اور 1968 میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا،کئی بار کونسلز اور ناظم رہے۔

Leave a Reply