بڑی خبر: ایران کو اہم ترین کامیابی مل گئی، ایرانی قوم میں خوشی کی لہر

تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ چار مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کو نہیں جانے دیں گے۔ایرانی فوج نے جنگ میں اب تک 800 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور 5000 کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ بمباری میں 1321 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔

ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ جنگ میں 17 امریکی اڈے تباہ ہوئے۔ امریکی فوج کا ہوٹلوں میں چھپنا ایک ذلت آمیز پسپائی ہے اور امریکی فوجی حکمت عملی کی ناکامی نے اس کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا ایران جنگ میں اب تک کئی امریکی لڑاکا طیارے بھی تباہ ہوچکے ہیں۔

One response to “بڑی خبر: ایران کو اہم ترین کامیابی مل گئی، ایرانی قوم میں خوشی کی لہر”

  1. Yakub Mahsud says:

    Well done dear Iraniansl Bros. We Pakistanis wholeheartedly stand with u in ur present sad time.
    Also, we r truly proud of u as the first n only Muslim country who stood up bravely n confronted the 2 declared evil n satanic nations of the world.

    We r praying to Allah to help u just as HE helped our Prophets’ pbuh small force of 313 ill-equipped Sahaba.

    Plz b sure u will win bcoz Allah wud surely come to ur help.

    Salams n pbuu.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *