کارگل کی لڑائی میں پرویز مشرف کے شانہ بشانہ لڑنے والا اور دشمن کی گو۔لیاں کھانے والا سابق فوجی سالوں سے جیل میں بند ۔۔۔۔ منڈی عثمان والا قصور کے رہائشی اس قیدی نے جیل کے اندر ہوئے ایک پروگرام میں انکشاف کیا کہ وہ پرویز مشرف کے ہمراہ کارگل کی لڑائی میں پاکستان کے لیے لڑا ہے اس نے جسم پر دشمن کی تین گو۔لیاں کھائیں ہیں لیکن اب وہ 302 کے کیس میں 14 سال سے جیل میں بند ہے ، اسکا مسئلہ یہ ہے کہ اسے پنشن نہیں مل رہی ، ملک کی خاطر جو کچھ کیا وہ سب بھلا دیا گیا لیکن ایک اچانک جھگڑے میں مجھ سے کوئی جرم ہو گیا تو کیا میرا ماضی ختم ہو گیا ، حکام بالا سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے صرف اپنے کیے کی سزا دی جائے اس سزا کو میری پوری زندگی اور کیرئیر و خدمات پر محیط نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔

Leave a Reply