دنیا کے سب سے مقروض ممالک میں جاپان کا پہلا نمبر مگر ٹاپ ٹین میں کون سے دس اہم ترین ممالک شامل ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ دنیا کے سب سے مقروض ممالک میں جاپان کا پہلا نمبر ہے مگر ٹاپ ٹین میں کون سے دس اہم ترین ممالک شامل ہیں؟

ٹاپ مقروض ممالک میں امریکہ ، فرانس ، اٹلی ، مالدیپ،سنگاپور ، سوڈان اور یونان شامل ہیں سب سے زیادہ قرضہ جاپان پر ہے جوکہ جی ڈی پی کے 242فیصد ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *