
بریکنگ نیوز: نامور انٹر نیشنل کرکٹر اور معروف اوپنر بلے باز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ہر کوئی حیران رہ گیا
نیو دہلی ( نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹر چتیشور پچارا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔چتیشور پجارا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے، میں نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔واضح رہے کہ چتیشور پجارا نے 103 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچز میں بھارت کی نمائندگی کی۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 7195 رنز بنائے۔
Leave a Reply