بریکنگ نیوز: سپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا، پی ٹی آئی کے اہم رہنما نااہل قرار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی ورہنما تحریک انصاف جمشید دستی کو نااہل قرار دیدیا۔

سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جمشید دستی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر تھا جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

جمشید دستی کی نااہلی کی 2درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلیں۔رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسنادجعلی قراردیدیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *