نئی نویلی دلہن نے اپنے آشنا اور دیور کے ساتھ مل کر ایسا چن چڑھا دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

نانبائی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، قتل میں مقتول کی بیوی اور بھائی ساتھی سمیت گرفتار

مقتول کی بیوی اور دیور بلال کے ناجائز تعلقات تھے، ملزمان نے منصوبہ بندی کے تحت راستے سے ہٹانے کیلئے لیاقت کو قتل کر دیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل 30 بور پستول اور واردات میں استعمال شدہ موٹر سائیکل برآمد۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *