
پاکستان میں گاڑیاں سستی ہونے جا رہی ہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان چھوٹی گاڑی 20 لاکھ روپے ۔سے کم میں دستیاب ہوگی۔ اس اعلان نے گاڑیوں کے خریدار شوقین حضرات میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے تاہم جنہوں نے سستی گاڑیاں خرید کر مہنگی بیچنے کا پلان بنا رکھا تھا وہ پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔
Leave a Reply