
ذرا سی غفلت لاپرواہی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے اور گھروں کے گھر اُجڑ جاتے ہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ذرا سی غفلت لاپرواہی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے اور گھروں کے گھر اُجڑ جاتے ہیں ایسا ہی ایک دل دہلا دینے والا واقعہ اب سامنے آیا ہے۔
جب پیر جو گوٹھ میں زہریلا دودھ پینے سے تین بچے اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئے ہندو پاڑے کے اس خاندان نے اس دودھ کا ملک شیک بنایا تھا جس میں چھپکلی گر گئی تھی مگر کسی کو اس کا علم نہ ہو سکا بعد ازاں چھپکلی کے جسم کا کچھ حصہ جوسر مشین سے برآمد ہوا تاہم اس وقت بہت دیر ہو چکی تھی لہذا تمام برتن ڈھانپ کر رکھیں اپنا اور اپنوں کا خاص خیال رکھیں کیونکہ زندگی صرف ایک بار ہے۔
Leave a Reply