
دویوم قبل آنے والی تیز ترین آندھی نے یہاں اور بہت سا مالی نقصان کیا وہاں پر جانی نقصان بھی ہوا
ملتان (نیوز ڈیسک)دویوم قبل آنے والی تیز ترین آندھی نے یہاں اور بہت سا مالی نقصان کیا وہاں پر جانی نقصان بھی ہوا ۔اڈا بوسن پر تیز آندھی ، طوفان کے باعث دکان کے باہر کھڑی ایک آلٹو کار پر اچانک دکان کا لینٹر گر گیا، جس کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دوسری جانب ممتاز اباد میں شنگریلا بیکری چھت پہ لگا ہوا سولر پینل تیز اندھی طوفان سے گر گیا ایک ادمی زخمی ہونے کی اطلا ع ہے۔

Leave a Reply