
سیالکوٹ گاڑی سے لڑکے اور لڑکی کی 2 بر ہنہ لاشیں برآمد،
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیالکوٹ گاڑی سے لڑکے اور لڑکی کی 2 برہنہ لاشیں برآمد، پولیس تھانہ کوٹلی لوہاراں کے مطابق لاشوں کی شناخت احتشام عرف راجہ سکنہ کوٹلی لوہاراں اور ثناء عمران زوجہ محمدعمران سکنہ کوٹلی لوہاراں کے ناموں سے ہوئی ہے۔
محمدعمران نے اپنی بیوی اور اس کے آشنا احتشام کوقتل کیا۔کارپرلاشیں ٹھکانے لگانے جارہاتھاکہ کار کھمبے سے ٹکراگئی۔جس پر ملزم عمران لاشیں گاڑی میں چھوڑکر موقع سے فرارہوگیا۔۔
Leave a Reply