بریکنگ نیوز :شدید آندھی اور بارش، ہر طرف اندھیرا چھا گیا، پاکستان کے مزید کئے علاقوں میں شدید آندھی کا الرٹ جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک  )اسلام آباد میں گہرے بادل ،دن میں اندھیرا چھا گیااسلام آباد میں آندھی طوفان ، موسلا دھار بارش شروع ہو گئی۔ سخت گرمی میں اللہ کی جانب سے باران رحمت ہو نے کی وجہ سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔

بہت سارے اسلام آباد کے باسی سیاحتی مقامات کی جانب نکل آہے اور نوجوان بارش سے لطف اندوز ہو تے رہے،واضح رہے کہ محکمہ موسمیات سے بارش کے حوالے سے پہلے ہی پیشین کر رکھی تھی۔
راولپنڈی کےمختلف علاقوں میں آندھی کےساتھ بونداباندی جاری۔ آندھی اورطوفان سےمختلف علاقوں کی بجلی بند۔ طوفانی ہواؤں کےباعث مواصلاتی نظام متاثر۔
شہرکے80فیصدسےزائدعلاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل۔
واسااورضلعی انتظامیہ کی جانب سےالرٹ وارننگ جاری۔ ایبٹ آباد،ایوبیہ،نتھیاگلی،چھانگلہ گلی اورٹھنڈیانی میں بھی بارش۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *