دس چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

نظامت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مدارس میں گرمیوں کی تعطیلات دس روز تک ہوں گی،مظفرآباد میں حکومت نے گرمی کی شدت کے ہیش نظر مدارس دینیہ کو دس روز تک بند رکھنے کی ہدایت کی ہے ، حکومتی نوٹیفکیشن پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ی ہے

آزادکشمیر حکومت نے جملہ دینی مدارس میں تعطیلات کا اعلان کردیاہے۔ اس سلسلے میں نظامت مذہبی امور آزادکشمیر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا یے جس کے مطابق مدارس میں گرمیوں کی تعطیلات دس روز تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے گرمی کی شدت کے ہیش نظر مدارس دینیہ کو دس روز تک بند رکھنے کی ہدایت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *