
بریکنگ نیوز: 18 19 اپریل کو شدید بارش،ژالہ باری اور طوفان ، کن کن علاقوں میں ہوگی؟ الرٹ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق 18 اور 19 اپریل یعنی جمعہ اور ہفتہ کو ایک بار پھر سے اسلام آباد میں سخت آندھی ، ژالہ باری اور ۔بارش کا امکان ہے ۔
Leave a Reply