صدر زرادری کے حوالے سے افسوسناک خبر

کراچی(نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، آصف زرداری کو ہنگامی طورپرنوابشاہ سے کراچی منتقل کردیا گیا ، صدر مملکت کے میڈیکل ٹیسٹ لئے گئے ۔صدر مملکت انفکیشن کے باعث شدید متاثر ہیں

آصف زرداری کو انفیکشن کے باعث بخار ہوگیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ خاندانی زرائع کے مطابق صدر زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم کی نگرانی میں علاج جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *