تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) این اے 171 رحیم یار خان/ ضمنی الیکشن۔۔۔۔تمام 301 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ جاری،پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید 116429 ۔ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے تحریک انصاف کے حسان مصطفٰی 58251 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے کہ یہ نشست پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی ۔اس طرح قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی ایک نشست اور کم ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *