یہ بھائی شادی پہ جانے سے پہلے اپنی ماں کی قبر پر آیا، دعا مانگی اور پھول۔۔۔

یہ بھائی شادی پہ جانے سے پہلے اپنی ماں کی قبر پر ایا دعا مانگی اور پھول قبر پر ڈال کر پھر برات لے کر گیا اللہ تعالی جن کی مائیں زندہ ہیں ان کو لمبی زندگی اور تندرستی عطا فرمائے اور جن کی مائیں فوت ہو گئی ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اللہ تعام کا مقام عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *