مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹرمیں ٹکر، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب رونالڈ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے اوپر امریکن ایئر لائنز کے طیارے اور امریکی فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے درمیان ہوا میں ہونے والے خوفناک ٹکراؤ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ یہ ویڈیو این ٹی ایس بی کی تفتیشی رپورٹ کے ساتھ جاری کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *