ایک انٹرویو میں جنرل مرزا اسلم بیگ نے بتایا تھا کہ جب ذوالفقار علی بھٹو کی پھا نسی کے خلاف اپیل سپریم کورٹ نے بھی مسترد کردی تو۔۔۔

ایک انٹرویو میں جنرل مرزا اسلم بیگ نے بتایا تھا کہ جب ذوالفقار علی بھٹو کی پھا۔نسی کے خلاف اپیل سپریم کورٹ نے بھی مسترد کردی تو عالم اسلام کے چند بڑے رہنماؤں نے جنرل ضیاء الحق کو سعودی عرب بلوایا اور انہیں خانہ کعبہ لے گئے۔
جنرل صاحب سے معمر قذافی صدام حسین اور سعودی شاہ نے درخواست کی کہ بھٹو کو ہمارے حوالے کردو انکی پھا۔نسی کی سزا پر عملدرآمد روک دو ، یہ آپ کا امت مسلمہ پر احسان ہو گا ۔ جنرل بیگ نے بتایا کہ جنرل ضیاء نے خانہ کعبہ کے سامنے ان مسلم حکمرانوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ بھٹو کو پھا۔نسی نہیں ہونے دینگے اور انکی زندگی کی وہ ضمانت دیتے ہیں ۔۔ بقول جنرل اسلم بیگ جنرل ضیاء اتنا بد بخت تھا کہ اس نے خانہ کعبہ میں بیٹھ کر کیا ہوا وعدہ نہ نبھایا اور بھٹو صاحب کو پھا۔نسی دے دی گئی۔

One response to “ایک انٹرویو میں جنرل مرزا اسلم بیگ نے بتایا تھا کہ جب ذوالفقار علی بھٹو کی پھا نسی کے خلاف اپیل سپریم کورٹ نے بھی مسترد کردی تو۔۔۔”

  1. Cm.Asif says:

    Kash k AAJ Bhutto sab zinda hoty to hum pory dunya pe raaj KR rahe hoty

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *