انکل سہیل ظفر چٹھہ سی سی ڈی کا بڑا نام سُنا ہے: آج میرے بابا کو ایک بڑے اشتہاری نے صرف اس لئے ماردیا کہ ۔۔۔

انکل سہیل ظفر چٹھہ : آج میرے بابا کو مکڑوال کے کفایت اللہ اشتہاری نے صرف اس جرم میں ق۔ت۔ل کر ڈالا ہے کہ اس نے قانون کا یعنی سی سی ڈی کا ساتھ دیا ۔۔۔ کیا آپ ہم یتیموں کو انصاف دلائیں گے ؟ آج اشتہاریوں کے ہاتھوں ق۔ت۔ل ہونیوالے مثل خان کے بیٹے زعفران کا حکام بالا کے لیے پیغام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *