
بینک میں پیسے رکھنے والے افراد کے لئے بہت ہی اہم خبر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے مختلف قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں رد و بدل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق 23 جنوری سے ہوگا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر سالانہ منافع 9.6 فیصد سے کم ہو کر 9.4 فیصد کر دیا گیا ہے، جبکہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 10.2 فیصد سے گھٹ کر 9.96 فیصد ہو گئی ہے۔
اسی طرح 3 ماہ کے شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع 10 فیصد کے بجائے 9.64 فیصد ملے گا، جبکہ 6 ماہ کے شارٹ ٹرم سیونگز پر منافع کی شرح 9.9 فیصد سے کم ہو کر 9.58 فیصد کر دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر مجموعی منافع میں بھی کمی کی گئی ہے، تاہم بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 12 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے۔
اسی طرح پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ پر منافع کی شرح 12 فیصد اور سیونگ اکاؤنٹ پر 9 فیصد برقرار رہے گی، جبکہ سروا اسلامک سیونگز اسکیموں پر بھی شرح منافع میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
نیشنل بینک آف پاکستان کے افسران کی کارکردگی اور کارناموں کے اعتراف
نیشنل بینک مارکیٹ برانچ حیدرآباد م لاکھوں روپے مالیت کا سونا بینک سے چور ی کیا گیا ہے جس کے انکوائری کو ایک سال سے زیادہ ھو گیا ھے نیشنل بینک افسران نے لاکھوں روپے مالیت ک سونا چوری م شامل چورو کے نام اسٹیڈ بینک کراچی وفاقی محتسب منصور شاھ صاحب انکوائری fid ھیڈ آفس کراچی میں شاھد محمود عباسی 03فلور اسٹیڈ بینک حیدرآباد کے cm اسٹیڈ بینک فاطم جناح حیدرآباد کے ربانی سومرا چوری کرنے والے ماہرین نیشنل بینک مارکیٹ برانچ حیدرآباد کے مینجر خلجی وسیم مرزا مھرلنساء ان افسران نے قانون کو شرمندہ کیا ہے ایک سال سے انکوائری کمیشن مکمل نہیں ہو سکی بینک مارکیٹ برانچ حیدرآباد میں سونا چوری کی واردات تاریخ 06 09 2024اکائونٹ ہولڈر کے غیر موجودگی میں لاکھوں روپے مالیت کا سونا بینک سے چوری دن دھاڑے آون وڈیو کیمرا نیشنل بینک آف پاکستان کے افسران نے عدالت کائم کردی ہے یے سب آفیسر کراچی سے حیدرآباد تک نیٹروک ھے ان کا سونا بینک مارکیٹ برانچ حیدرآباد کے مینجر خلجی وسیم مرزا اسٹیڈ فاطم جناح حیدرآباد کے ربانی سومرا چؤر