
کوئی ہے جو اس بچی کی مدد کر سکے؟ یہ معصوم بچی 6 سالہ عالیان اور 4سالہ علی رضا کے لئے۔۔۔۔
کراچی کی یہ بچی ایک سال سے سڑکوں پر انصاف کی دہائی دے رہی ہے۔۔۔ کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ سے 6 اور 4 سال کے دو بچے عالیان اور علی رضا جنوری 2025 میں لاپتہ ہو گئے تھے۔
ایک سال گزر گیا انکا کوئی سراغ نہ مل سکا ، اپنے بھائی اور اسکے دوست کی جدائی میں بے قرار یہ بچی روزانہ شہر کی سڑکوں پر ہمیں انصاف دو ، ہمارے بھائیوں کو بازیاب کرواؤ کے نعرے لگا رہی ہے مگر کراچی پولیس اور تمام ادارے ملکر بھی ان دو بچوں کو نہ ڈھونڈ سکے ۔۔۔۔۔ دعا ہے اللہ کریم ان لاپتہ بچوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور انہیں اپنی بہن اور والدین سے جلد ملا دے۔
Leave a Reply