
میں نے ایسے مرد سے شادی کرنی ہے جو پورا مرد ہو کیونکہ آج کل کے اکثر مرد بس۔۔۔
اداکارہ کومل عزیز کا کہنا ہے کہ شادی نہیں کی کیونکہ میرے سٹینڈرڈ بہت ہائی ہیں اور ایسے لڑکے نہیں ملتے۔ میں نے ایسے مرد سے شادی کرنی ہے جو پورا لڑکا ہو جیسے میں پوری لڑکی ہوں، آج کل کے زمانے میں لڑکے آدھے آدھے ہوتے ہیں تو وہ والے نہیں چاہئے۔
مجھے بھی اپنے شوہر کی عزت کرنی ہے،اس کی بات ماننی ہے، تو یہ سب میں کیسے کروں گی اگر وہ مجھ سے ہر لحاظ سے آگے نہ ہوا اگر وہ نہیں ہو گا تو میں اس کی وہ عزت نہیں کر پاؤں گی۔
Leave a Reply