
ہونڈا 125کی قیمت میں بڑی کمی 2000ماہانہ آسان اقساط پر حاصل کریں، بڑی سیل لگ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہونڈا سی جی 125 کا 2026 ماڈل پاکستان میں 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہے۔ 2025 اور 2026 کے ماڈلز میں کوئی بڑی مکینیکل تبدیلی نہیں کی گئی، البتہ گرافکس اور ظاہری شکل میں معمولی بہتری کی گئی ہے۔ہونڈا سی جی 125 اپنے مضبوط انجن، قابلِ اعتماد کارکردگی اور پائیداری کی وجہ سے پاکستانی سڑکوں پر مقبول ہے۔
ہونڈا سی جی 125 کک اسٹارٹ موٹر سائیکل ہے جس میں رولر چین استعمال کی گئی ہے۔ ڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی، البتہ سیٹ اور انڈیکیٹرز کی پوزیشن میں معمولی بہتری کی گئی ہے۔ مستحکم فریم اور وسیع وہیل بیس کے ساتھ، سی جی 125 بہترین رائیڈ اور ہینڈلنگ فراہم کرتی ہے۔ اس کے اسپیئر پارٹس پاکستان بھر میں آسانی سے دستیاب ہیں اور مینٹیننس کم خرچ اور آسان ہے۔
ہونڈا 45 کلومیٹر فی لیٹر تک کا فیول ایوریج دیتی ہے، جو اسے روزمرہ استعمال اور طویل سفر کے لیے بہترین بناتا ہے۔ مجموعی طور پر، ہونڈا سی جی 125 اب بھی اپنی قیمت اور کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے مقبول اور قابلِ اعتماد موٹر سائیکل ہے۔
Yes yes
Marked
Kitny mAh Rakam ada Karni hy
کس طرح ملے گی
Me lahore me rahata hun me kaisay buy krskta hun plz details bta dein
مجھے ہنڈا 125 چاہیئے 2 ہزار روپے ماہانہ اقساط پر
ہنڈا 125 دو ہزار روپے ماہانہ اقساط پر خریداری کا کیا طریقہ کار ھے
zulfiqarali6029@gmail.com
03014448748
یہ نمبر ہے اور ایک میل وغیرہ سنڈ کر دیا ہے جو بھی طریقہ کار ہے واضح کریں اور موٹر سائیکل دو عدد لینی ہیں وہ دے دیں
Kayse hasil karwnge
abomiqdambilalahmad6846263@gmail.com
Mujay chaiya
Mujay bii CD 125 cahiya 2000 mahana qist py mukamal detail bata day