استغفر اللہ۔۔۔اس نائلہ نامی خاتون نے اپنے آشنا زین کے ساتھ اپنی بیٹی کے سامنے ہی۔۔۔

اندھی محبت کا خوفناک انجام!بیوی نے آشنا کو ساتھ ملا کر اپنی بیٹی کے سامنے شوہر کی جان لے لی
جہلم کے نواحی علاقے سرائے عالمگیر میں ایک اور افسوسناک واقعہ!سرڈھوک میں ایک نائلہ نامی خاتون نے اپنے آشنا زین کو ساتھ ملا کر اپنی بیٹی کے سامنے اپنے شوہر کی جان لے لی!یادرہے کہ کچھ روز قبل سرائے عالمگیر میں ہی 3بچوں کی ماں نے اپنے آشنا کو ساتھ ملا کر اپنے تین معصوم بچوں کی جان لی تھی۔

One response to “استغفر اللہ۔۔۔اس نائلہ نامی خاتون نے اپنے آشنا زین کے ساتھ اپنی بیٹی کے سامنے ہی۔۔۔”

  1. Prof: Sher Muhammad Qaisrani says:

    If the first one who murdered her three children was hanged publically ,the other would not dare to commit this crime.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *