
مشہور شخصیت انتقال کر گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موت برحق ہے اور ہر کسی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے آج ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جب نامور موسیقار طافو خاں چل بسے ہیں موسیقی کی دنیا میں ان کا بڑا نام تھا پاکستانی کی پرانی فلموں کے اکثر وہی موسیقار ہوا کرتے تھے ۔اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے۔
Leave a Reply