کھیل کے میدان سے بڑی خبر: پاکستان کا نام روشن کرنے والے دبنگ کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

سابق کپتان سرفراز احمدکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سرفراز احمد نے 54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے انٹرنیشنل اور 61 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے
سرفراز احمد نے اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 6ہزار164 رنز بنائے
سرفراز احمد نے پاکستان کی جانب سے 100 انٹرنیشنل میچز میں قیادت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *