پاکستان کے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی مرحوم کی دوسری بیوی اسما اور بیٹیاں صفا و مروہ بارے افسوسناک خبر سامنے آگئی

پاکستان کے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی مرحوم کی دوسری بیوی اسما اور بیٹیاں صفا و مروہ بھی رل گئیں مگر اپنوں کی وجہ سے : طارق ٹیڈی کے انتقال کو 3 برس گزر گئے ۔
مرحوم کامیڈین کے پہلی بیوی سے بڑے بیٹے نے تمام جائیداد اور مال پر قبضہ کر لیا اور دوسری بیوی اور بہنوں کو حصہ دینے سے انکاری ہے ۔۔ طارق ٹیڈی کی بیوہ اسماء اپنے اور بیٹیوں کے حق کے حصول کے لیے عدالتوں میں دھکے کھانے پر مجبور ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *